46 اسمائے اعظم کا مجموعہ – دعا کی قبولیت کی کنجی
اسمائے اعظم کا مجموعہ ، اللہ کے وہ مقدس نام ہیں جو دعا کی قبولیت کی کنجی ہیں۔ ان کا ورد کرنے سے اللہ کی رحمت اور برکتیں حاصل ہوتی ہیں۔ [مزید جانئے۔۔۔]
اسمائے اعظم کا مجموعہ ، اللہ کے وہ مقدس نام ہیں جو دعا کی قبولیت کی کنجی ہیں۔ ان کا ورد کرنے سے اللہ کی رحمت اور برکتیں حاصل ہوتی ہیں۔ [مزید جانئے۔۔۔]
قوت حافظہ کی دعا: اپنے حافظہ کو مضبوط کریں اور علم میں اضافہ حاصل کریں اس زبردست روحانی عمل کے ساتھ۔ [مزید جانئے۔۔۔]
گناہ کیا ہے ؟ ظاہری گناہ ( قتل فساد وغیرہ ) اور مخفی گناہ ( پوشیدہ یا باطنی گناہ جیسے تکبر غرور وغیرہ ) کے انسانی زندگی پر کیا اثرات ہوتے ہیں ؟ گناہ کیا [مزید جانئے۔۔۔]
چند مجرب عملیات و وظائف جو کئی بار تجربات کی میزان پر پورا اترے۔ [مزید جانئے۔۔۔]
ہر انسان کی یہ خواہش ہوتی ہے کہ اس کی زندگی میں قدرت کے بےشمار خزانے ہوں۔ اولاد یقیناً ایک انمول خزانہ ہے جس کے آنے سے زندگی کا مقصد اور سلیقہ بدل جاتا ہے۔ بیٹی ہو یا بیٹا دونوں کے مقام اور اہمیت سے انکار نہیں کیا جا سکتا۔ بیٹی اللہ کی رحمت تو بیٹا اللہ کی نعمت ہے۔ ہر انسان انہی دو خزانوں کے ساتھ زندگی گذارنا چاہتا ہے۔ کچھ خاندانوں میں بیٹوں کو ترجیح دی جاتی ہے اور اس کی وجہ یہ بتائی جاتی ہے کہ انسان کی نسل بیٹے سے چلتی ہے حالانکہ یہ لوگ بھول جاتےہیں کہ اللہ تعالی نے نبی کریم صل اللہ علیہ و آلہ وسلم کی نسل ان کی بیٹی سے چلائی۔ دوسری وجہ یہ بیان کی جاتی ہے کہ بیٹی تو ایک دن شادی کر کے دوسرے گھر چلی جائے گی تو بیٹا ہمیشہ والدین کے ساتھ رہے گا اور بڑھاپے میں ان کا خیال رکھے گا۔
بہرحال اگر کسی بھی سبب کسی کے ہاں صرف لڑکیاں پیدا ہو رہی ہوں اور وہ روحانی طور پر اس کا علاج چاہتے ہوں تو اس قرآنی عمل سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیں ۔ [مزید جانئے۔۔۔]
نماز حاجت یا صلوٰۃ الحاجات کیا ہے ؟ کیسے پڑھی جاتی ہے ؟ نماز حاجت کا مکمل طریقہ
What is Namaz e Hajat Or Salatul Hajat And How To Pray
[مزید جانئے۔۔۔]
سورہ فاتحہ کا ایک مجرب ترین عمل جس کا ذاتی طو رپر کئی مرتبہ تجربہ کیا
افادہ عام کے لئے پیش کیا جاتا ہے [مزید جانئے۔۔۔]
یہ مضمون بالخصوص شاہد الیاس سلیمی مرحوم کی یاد میں شائع کیا جا رہا ہے
ان کے معمولات میں شامل رہنے والے تین ناباب عمل پیش کئے جا رہے ہیں جو کسی بھی قسم کی بندش کے خاتمہ میں اپنا نظیر نہیں رکھتے
[مزید جانئے۔۔۔]
دعوت دعائے رحمانی ۔
صرف خاصان خاص کے لئے اس کا طریق دعوت تحریر کیا گیا ہے ۔ اپنے سلسلہ کے مرشد سے اجازت لے کر ہی ریاضت کریں ۔
مبتدی حضرات احتیاط کریں۔ [مزید جانئے۔۔۔]
لہ مقالید السموات والارض یعنی اس کے ہی پاس کنجیاں زمین اور آسمانوں کی ہے [مزید جانئے۔۔۔]
وہ تمام حضرات جو عملیاتی زندگی بسر کرنے کے خواہشمند ہیں انہیں دیگر لوازمات کے علاوہ تصفیہ قلب کی جانب بھی خصوصی توجہ دینی چاہئے کیونکہ جس قدر انسان پرہیزگار و متقی ہوگا اسی قدر اس کے اعمال میں زود اثری پائی جائے گی ۔ [مزید جانئے۔۔۔]
Copyright@2004 - 2023 | Roohanialoom.com تمام معنوی و مادی حقوق ، روحانی علوم ڈاٹ کام کے لئے محفوظ ہے ۔ سائٹ کے مطالب ماخذ کے ساتھ نقل کر سکتے ہیں۔