ہماری پیشکش

Palm Reading

بے شک ہاتھ تقدیر کا آئینہ دار ہے

ادارہ روحانیات آن لائن روحانی میگزین ماہنامہ روحانی علوم ڈاٹ کام کی جانب سے ایک نئی پیشکش ۔
اپنا ہاتھ دکھائیے اپنے مستقبل کو جانئے اور اسے سنوارئیےبیرون ملک سفر۔ پسند کی شادی ۔ سیاست ۔ کاروبار ۔ لکی شعبے ۔ تعلیمی معاملات ۔ لکی اسٹون وغیرہ اب ہاتھوں کی لکیروں کی روشنی میں جانئے تاکہ آنے والے مستقبل کے بارے میں خوبصورت فیصلہ کیا جا سکے ۔

فہرست

آپ خواہ دنیا کے کسی بھی شہر سے تعلق رکھتے ہوں آپ اس سروس سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں ۔ مزید معلومات کے لئے رابطہ کر سکتے ہیں ۔خیال رہے کہ یہ خدمات مشہور آسٹرو پامسٹ رانا محمد ندیم اشرف صاحب انجام دے رہے ہیں جنہوں نے پامسٹری کو جدید تحقیقات سے ایک نئی زندگی بخشی ہے ۔

یہ سروس آپ کو ۴ مختلف پیکجز کے تحت فراہم کی جا رہی ہے ۔
عمومی ۱۰ سوالات کے جوابات :فیس ۱۰۰۰(ایک ہزار روپے)۔

فائل (اے) ۱۵۰۰۰ (پندرہ ہزار روپے )۔
فائل (بی)۷۵۰۰(ساڑھے سات ہزار روپے)۔
فائل(سی)۳۰۰۰(تین ہزار روپے)۔

مزید معلومات کے لئے رابطہ کر سکتے ہیں ۔
فنگر پرنٹس ارسال کرنے کا طریقہ کار آرڈر موصول ہوتے ہی روانہ کر دیا جائے گا۔
بتائے گئے طریقہ کار کے مطابق آپ اپنے فنگر پرنٹس بذریعہ ای میل یا بذریعہ رجسٹرڈ ڈاک روانہ کر سکتے ہیں ۔
۱۵دنوں میں تفصیلی رپورٹ آپ کو پیش کر دی جائیگی ۔

author avatar
Roohani Aloom
روحانی علوم ڈاٹ کام ایک ادارہ ہے جس نے دنیا میں پہلی بار سنہ 2004ء سے انٹرنیٹ پر اردو زبان میں علوم روحانی کی ترویج کا سلسلہ جاری کیا اور اس جدید دور میں اسلاف کے علوم کو جدید طرز پر پیش کرنے کی سعادت حاصل کی ۔

Roohani Aloom

روحانی علوم ڈاٹ کام ایک ادارہ ہے جس نے دنیا میں پہلی بار سنہ 2004ء سے انٹرنیٹ پر اردو زبان میں علوم روحانی کی ترویج کا سلسلہ جاری کیا اور اس جدید دور میں اسلاف کے علوم کو جدید طرز پر پیش کرنے کی سعادت حاصل کی ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close

ایڈ بلاک کا استعمال پایا گی

محترم قارئین، ہماری یہ ویب سائٹ ایک خدمت کے جذبے کے تحت آپ کے لیے مخفی و روحانی علوم کے مضامین بالکل مفت فراہم کر رہی ہے۔ ہمارا مقصد اس علم کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچانا ہے، اور اس کے بدلے ہم آپ سے کسی قسم کی مالی مدد نہیں لیتے۔ البتہ، ہماری اس کوشش کو جاری رکھنے کے لیے اشتہارات کا سہارا لینا ضروری ہے، تاکہ ہم اس پلیٹ فارم کو برقرار رکھ سکیں اور آپ تک بہترین مواد پہنچاتے رہیں۔ آپ سے مؤدبانہ درخواست ہے کہ ہماری ویب سائٹ پر ایڈ بلاکر کو عارضی طور پر غیر فعال کر دیں۔ یہ ایک چھوٹا سا تعاون ہوگا، لیکن ہمارے لیے بہت بڑی مدد ثابت ہوگا۔ جزاک اللہ خیراً