عدد 8 کی تحقیق | کیا عدد 8 نحس ہے | ساتویں قسط
ادارہ روحانی علوم ڈاٹ کام کی جانب سے ہم جناب سید اظہر عنایت علی شاہ کوہاٹ شہر کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے اپنی قیمتی تحریر و تحقیق ہمیں شائع کرنے کے لئے فراہم کی۔ آپ کا تحقیقی کام نہ صرف علمی دنیا میں ایک اہم علمی اضافہ ہے بلکہ قارئین کے لئے بھی بے حد مفید ثابت ہوگا۔ اس مضمون میں "کیا عدد 8 نحس ہے – ساتویں قسط” کے عنوان کے تحت مختلف اہم موضوعات پر روشنی ڈالی گئی ہے۔
جبکہ عدد 8 کی تحقیق پر اس سے قبل مختلف اقساط شائع کی جا چکی ہیں ۔
مضمون ہٰذا میں ملفوظی اعداد کا مفرد عدد آٹھ بننے والے حروف تہجی، اسماء حسنیٰ کے اعداد بحساب ابجد قمری کا مفرد عدد آٹھ بننے، اور ایک حدیث مبارکہ کی عدد آٹھ کے ساتھ قوی مناسبت شامل ہیں۔ مزید برآں، آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے اعضاٰ شریفہ کا ذکر قرآن میں، حرف "ح” سے شروع ہونے والی آیاتِ قرآنیہ، قرآن مجید کی وہ آیات مبارکہ جنکی تعدادِ نقاط آٹھ ہیں، آٹھ آیات والی قرآنی سُورتیں، قرآن مجید کی وہ آیات مبارکہ جنکی تعدادِ حروف آٹھ ہے، اور قرآنی سورتوں میں تعداد حرف "ح” پر بھی مفصل گفتگو کی گئی ہے۔ ہم امید کرتے ہیں کہ قارئین اس مضمون سے بھرپور استفادہ حاصل کریں گے اور اپنی علمی و روحانی معلومات میں قابلِ قدر اضافہ کریں گے۔
قارئین کرام ! عدد آٹھ کے مثبت پہلوؤں پر جو تحقیقی کام کا سفر ہم نے 2017 ء سے شروع کیا تھا آج جون 2024 میں اس کی ساتویں قسط محض اللہ تعالٰی کی توفیق سے آپ حضرات کی خدمت میں پیش کرنے جارہے ہیں ۔
اور یہ کس قدر تعجب کی بات ہے کہ قسطِ اول کی اشاعت ماہِ جون میں ہوئ تھی ، اور قسط ہفتم کی اشاعت بھی ماہِ جون میں ہورہی ہے ، پھر مزید یہ کہ جون 2017ء سے جون 2024ء تک سات سال مکمل ہو گئے اور اقساط بھی سات ہی ہو گئیں ۔ آپ اس کو اتفاقات کہہ لیں یا پھر کوئ تکوینی نظام ؟؟
علمائے کرام فرماتے ہیں کہ شرائع کا علم ایک فیصد ہے اور تکوینیات و مغیبات کا علم 99 فیصد ہے ۔
وہ ایک فیصد تو کھل گیا ، لیکن جو 99 فیصد ہے وہ سر بستہ راز ہے ۔
تحقیقی کام یقیناً بہت دقت طلب ہوتا ہے ۔ جب میں اپنے کام کو موجودہ مخدوش حالات کے تناظر میں دیکھتا ہوں ، تو بعض اوقات مجھے اپنے اوپر بیوقوف ہونے کا گمان ہونے لگتا ہے ۔ اور یہ گمان بعض اوقات اتنا بڑھ جاتا ہے ، کہ مجھے اپنے رفیقِ سفر سے پوچھنا پڑتا ہے کہ میں بیوقوف تو نہیں ؟ شاید محمد حسن صاحب بھی ہمیں بیوقوف ہی گردانتے ہوں ۔۔۔۔۔
اس قسطِ میں ہم آپ کے لئے پیش کرنے جا رہے ہیں ۔
٭ قرآن مجید کی وہ آیات مبارکہ جو حرفِ ” ح ” سے شروع ہوتی ہیں ۔
٭ قرآن مجید کی وہ آیات مبارکہ جن کی تعدادِ نقاط آٹھ ہے ۔
٭ قرآن مجید کی وہ آیات مبارکہ جن کی تعدادِ حروف آٹھ ہے ۔
٭ وہ اسماء حُسنیٰ جن کے اعداد بحساب ابجد قمری کا مفرد عدد آٹھ بنتا ہے ۔
٭ وہ حروف تہجی جن کے ملفوظی اعداد کا مفرد عدد آٹھ بنتا ہے ۔
٭ ایک حدیث مبارکہ کی عدد آٹھ کیساتھ قوی مناسبت ۔
٭ نبی کریمﷺ کے اعضاء شریفہ کا ذکر قرآن میں ۔
توآئیے ملاحظہ کیجئے ۔
وہ حروف تہجی جن کے ملفوظی اعداد کا مفرد عدد آٹھ بنتا ہے
حرف | ملفوظی | کل اعداد | مفرد عدد |
ج | جیم | ۵۳ | ۸ |
د | دال | ۳۵ | ۸ |
ز | زا | ۸ | ۸ |
ل | لام | ۷۱ | ۸ |
دوسرا نقطہ اس میں یہ کہ اگر ان چاروں حروف ج ، د ، ز ل کے اعداد کا مفرد عدد آٹھ بنتا ہے دیکھئے ۔
حروف | ج | د | ز | ل | کل اعداد | مفرد عدد |
اعداد | ۳ | ۴ | ۷ | ۳۰ | ۴۴ | ۸ |
وہ اسماء حسنیٰ جن کے اعداد بحساب ابجد قمری کا مفرد عدد آٹھ بنتا ہے
اسم | کل اعداد | مفرد عدد | اسم | کل اعداد | مفرد عدد | اسم | کل اعداد | مفرد عدد |
قدوس | ۱۷۰ | ۸ | جبار | ۲۰۶ | ۸ | غفور | ۱۲۸۶ | ۸ |
حفیظ | ۹۹۸ | ۸ | مانع | ۱۶۱ | ۸ | حسیب | ۸۰ | ۸ |
قوی | ۱۱۶ | ۸ | حمید | ۶۲ | ۸ | صمد | ۱۳۴ | ۸ |
قادر | ۳۰۵ | ۸ | ظاہر | ۱۱۰۶ | ۸ | باطن | ۶۲ | ۸ |
حافظ | ۹۸۹ | ۸ | ناصر | ۳۴۱ | ۸ | معین | ۱۷۰ | ۸ |
ایک حدیث مبارکہ کی عدد آٹھ کیساتھ قوی مناسبت
حدیث مبارک : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ” من صمت نجا ” ۔
ترجمہ : جو خاموش رہا اس نے نجات پائ ۔
اب اس حدیث مبارکہ کی عدد آٹھ کیساتھ مناسبات ملاحظہ کیجئے ۔
۱۔ کل اعداد بحساب ابجد قمری اس حدیث کے بنتے ہیں ۔ ۶۷۴ ، مرکب اعداد ، ۷۱ ، مفرد عدد ، ۸
۲۔ لفظ ” صمت ” کے کل اعداد ، ۵۳۰ = ۵۳ = ۸
۳– اس حدیث مبارکہ کے کل حروف کی تعداد آٹھ ہے ۔
۴- یہ حدیث ترمذی شریف کی حدیث نمبر ۲۵۰۱ ہے ، جس کا مفرد عدد آٹھ۸ بنتا ہے ۔
آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اعضاٰ شریفہ کا ذکر قرآن میں
علامہ عبد الرؤف مناویؒ لکھتے ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ و سلم کی بیشمار خصوصیات میں سے ایک خصوصیت یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ نے قرآن کریم میں آپ کے ایک ایک عضو مبارک کا الگ الگ ذکر فرمایا ہے ۔ آپ کے چہرہ انور کے بارے میں ارشاد ہے ۔ ” قَدْ نَرٰى تَقَلُّبَ وَجْهِكَ “ آنکھوں کے بارے میں ہے ۔ ” وَ لَا تَمُدَّنَّ عَیْنَیْكَ “ اور زبان مبارک کے بارے میں ارشاد ہے ۔ ” فَاِنَّمَا یَسَّرْنٰهُ بِلِسَانِكَ “ اور ہاتھ اور گردن کا ذکر ایک ساتھ ہے ۔ ” وَ لَا تَجْعَلْ یَدَكَ مَغْلُوْلَةً اِلٰى عُنُقِكَ “ اسی طرح سینے اور پشت مبارک کا ذکر سورہ الم نشرح میں ایک کساتھ کیا گیا ہے : ” اَلَمْ نَشْرَحْ لَكَ صَدْرَكَ وَ وَضَعْنَا عَنْكَ وِزْرَكَ الَّذِیْۤ اَنْقَضَ ظَهْرَكَ “ اور قلب مبارک کا ذکر اس آیت میں ہے ” نَزَلَ بِهِ الرُّوْحُ الْاَمِیْنُ عَلٰى قَلْبِكَ “
کل آٹھ اعضاء مبارکہ کا ذکر ہے ۔ چہرہ ، آنکھیں ، زبان ، ہاتھ ، گردن ، سینہ ، پشت اور دل ۔
( مناوی شرح شمائل علی ھامش جمع الوسائل ص ۴۵ )
حرف "ح ” سے شروع ہونے والی آیاتِ قرآنیہ
نمبر شمار | نام سُورت | آیت نمبر | آیت | نمبر شمار | نام سُورت | آیت نمبر | آیت |
۱ | البقرہ | ۲۳۸ | حافظوا على الصلوت والصلوة الوسطى وقوموا لله قنتين | ۶ | یوسف | ۱۱۰ | حتى إذا اسْتَيْـَٔسَالرسل وظنوا أنهم قد كذبوا جاءهم نصرنا فنجى من نشاء ولا يرد بأسنا عن القوم المجرمين |
۲ | انساء | ۲۳ | حرمت عليكم أمهتكم وبناتكم وأخوتكم وعمتكم وخلتكم وبنات الأخ وبنات الأخت وأمهتكم التى أرضعنكم وأخوتكم من الرضعة وأمهت نسائكم وربئبكم التى فى حجوركم من نسائكم التى دخلتم بهن فإن لم تكونوا دخلتم بهن فلا جناح عليكم وحلئل أبنائكم الذين من أصلبكم وأن تجمعوا بين الأختين إلا ما قد سلف إن الله كان غفورا رحيما | ۷ | الکھف | ۸۶ | حتى إذا بلغ مغرب الشمس وجدها تغرب فى عين حمئة ووجد عندها قوما قلنا يذا القرنين إما أن تعذب وإما أن تتخذ فيهم حسنا |
۳ | المائدہ | ۳ | حرمت عليكم الميتة والدم ولحم الخنزير وما أهل لغير الله به والمنخنقة والموقوذة والمتردية والنطيحة وما أكل السبع إلا ما ذكيتم وما ذبح على النصب وأن تستقسموا بالأزلم ذلكم فسق اليوم يئس الذين كفروا من دينكم فلا تخشوهم واخشون اليوم أكملت لكم دينكم وأتممت عليكم نعمتى ورضيت لكم الإسلم دينا فمن اضطر فى مخمصة غير متجانف لإثم فإن الله غفور رحيم | ۸ | الکھف | ۹۰ | حتى إذا بلغ مطلع الشمس وجدها تطلع على قوم لم نجعل لهم من دونها سترا |
۴ | الاعراف | ۱۰۵ | حقيق على أن لا أقول على الله إلا الحق قد جئتكم ببينة من ربكم فأرسل معى بنى إسراءيل | ۹ | الکھف | ۹۳ | حتى إذا بلغ بين السدين وجد من دونهما قوما لا يكادون يفقهون قولا |
۵ | ھود | ۴۰ | حتى إذا جاء أمرنا وفار التنور قلنا احمل فيها من كل زوجين اثنين وأهلك إلا من سبق عليه القول ومن ءامن وما ءامن معه إلا قليل | ۱۰ | الانبیاء | ۹۶ | حتى إذا فتحت يأجوج ومأجوج وهم من كل حدب ينسلون |
۱۱ | الحج | ۳۱ | حنفاء لله غير مشركين به ومن يشرك بالله فكأنما خر من السماء فتخطفه الطير أو تهوى به الريح فى مكان سحيق | ۲۲ | الزخرف | ۳۸ | حتى إذا جاءنا قال يليت بينى وبينك بعد المشرقين فبئس القرين |
۱۲ | المومنون | ۶۴ | حتى إذا أخذنا مترفيهم بالعذاب إذا هم يجرون | ۲۳ | الدخان | ۱ | حم |
۱۳ | المومنون | ۷۷ | حتى إذا فتحنا عليهم بابا ذا عذاب شديد إذا هم فيه مبلسون | ۲۴ | الجاثیہ | ۱ | حم |
۱۴ | المومنون | ۹۹ | حتى إذا جاء أحدهم الموت قال رب ارجعون | ۲۵ | الاحقاف | ۱ | حم |
۱۵ | النمل | ۱۸ | حتى إذا أتوا على واد النمل قالت نملة يأيها النمل ادخلوا مسكنكم لا يحطمنكم سليمن وجنوده وهم لا يشعرون | ۲۶ | القمر | ۵ | حكمة بالغة فما تغن النذر |
۱۶ | النمل | ۸۴ | حتى إذا جاءو قال أكذبتم بءايتى ولم تحيطوا بها علما أماذا كنتم تعملون | ۲۷ | الرحمٰن | ۷۲ | حور مقصورت فى الخيام |
۱۷ | غافر | ۱ | حم | ۲۸ | الجن | ۲۴ | حتى إذا رأوا ما يوعدون فسيعلمون من أضعف ناصرا وأقل عددا |
۱۸ | فصلت | ۱ | حم | ۲۹ | المدثر | ۴۷ | حتى أتىنا اليقين |
۱۹ | فصلت | ۲۰ | حتى إذا ما جاءوها شهد عليهم سمعهم وأبصرهم وجلودهم بما كانوا يعملون | ۳۰ | النباء | ۳۲ | حدائق واعنابا |
۲۰ | الشوریٰ | ۱ | حم | ۳۱ | التکاثر | ۲ | حتى زرتم المقابر |
۲۱ | الزخرف | ۱ | حم | – | – | – | – |
قرآن مجید کی وہ آیات مبارکہ جنکی تعدادِ نقاط آٹھ ہیں
نمبر شمار | نام سُورت | آیت نمبر | آیت | نمبر شمار | نام سُورت | آیت نمبر | آیت |
۱ | البقرہ | ۱۸ | صم بكم عمی فهم لا يرجعون | ۲۷ | الشعراء | ۹ | وإن ربك لهو العزيز الرحيم |
۲ | البقرہ | ۲۰۲ | اُولٰٓئِكَ لهم نصيب مما كسبوا والله سريع الحساب | ۲۸ | الشعراء | ۱۷ | أن أرسل معنا بنی إسرائيل |
۳ | اٰلِ عمران | ۱۵۰ | بل الله مولىكم وهو خير النصرين | ۲۹ | الشعراء | ۲۳ | قال فرعون وما رب العلمين |
۴ | الاعراف | ۱۲۰ | وألقی السحرة سجدين | ۳۰ | الشعراء | ۲۵ | قال لمن حوله ألا تستمعون |
۵ | الاعراف | ۱۲۱ | قالوا امنا برب العلمين | ۳۱ | الشعراء | ۴۷ | قالوا امنا برب العلمين |
۶ | ھود | ۲۲ | لا جرم اَنهم فی الٰاخرة هم الأخسرون | ۳۲ | الشعراء | ۶۸ | وإن ربك لهو العزيز الرحيم |
۷ | یوسف | ۶۱ | قالوا سنراود عنه اباه وانا لفعلون | ۳۳ | الشعراء | ۷۷ | فإنهم عدو لی إلا رب العلمين |
۸ | ابراھیم | ۲۰ | وما ذلك علی الله بعزيز | ۳۴ | الشعراء | ۹۴ | فكبكبوا فيها هم والغاون |
۹ | الحجر | ۳۸ | إلی يوم الوقت المعلوم | ۳۵ | الشعراء | ۱۰۴ | وإن ربك لهو العزيز الرحيم |
۱۰ | الحجر | ۵۷ | قال فما خطبكم أيها المرسلون | ۳۶ | الشعراء | ۱۰۸ | فاتقوا الله وأطيعون |
۱۱ | الحجر | ۷۰ | قالوا اولم ننهك عن العلمين | ۳۷ | الشعراء | ۱۱۰ | فاتقوا الله وأطيعون |
۱۲ | الحجر | ۹۲ | فوربك لنسٔلنهم اجمعين | ۳۸ | الشعراء | ۱۲۲ | وإن ربك لهو العزيز الرحيم |
۱۳ | النحل | ۱۰۹ | لا جرم أنهم فی الاخرة هم الخسرون | ۳۹ | الشعراء | ۱۲۶ | فاتقوا الله وأطيعون |
۱۴ | الکھف | ۸۹ | ثم أتبع سببا | ۴۰ | الشعراء | ۱۳۱ | فاتقوا الله وأطيعون |
۱۵ | الکھف | ۹۲ | ثم أتبع سببا | ۴۱ | الشعراء | ۱۳۷ | إن هذا إلا خلق الأولين |
۱۶ | مریم | ۲ | ذكر رحمت ربك عبده زكريا | ۴۲ | الشعراء | ۱۳۸ | وما نحن بمعذبين |
۱۷ | مریم | ۸۴ | فلا تعجل عليهم إنما نعد لهم عدا | ۴۳ | الشعراء | ۱۴۰ | وإن ربك لهو العزيز الرحيم |
۱۸ | طہ | ۱۹ | قال القها يموسی | ۴۴ | الشعراء | ۱۴۴ | فاتقوا الله وأطيعون |
۱۹ | طہ | ۳۲ | وأشركه فی أمری | ۴۵ | الشعراء | ۱۵۰ | فاتقوا الله وأطيعون |
۲۰ | طہ | ۸۳ | وما أعجلك عن قومك يموسی | ۴۶ | الشعراء | ۱۵۱ | ولا تطيعوا أمر المسرفين |
۲۱ | طہ | ۱۰۶ | فيذرها قاعا صفصفا | ۴۷ | الشعراء | ۱۵۹ | وإن ربك لهو العزيز الرحيم |
۲۲ | الانبیاء | ۲۳ | لا يسـَٔل عما يفعل وهم يسـَٔلون | ۴۸ | الشعراء | ۱۶۳ | فاتقوا الله وأطيعون |
۲۳ | المومنون | ۳ | والذين هم عن اللغو معرضون | ۴۹ | الشعراء | ۱۷۲ | ثم دمرنا الاخرين |
۲۴ | المومنون | ۸ | والذين هم لأمنتهم وعهدهم رعون | ۵۰ | الشعراء | ۱۷۵ | وإن ربك لهو العزيز الرحيم |
۲۵ | المومنون | ۲۲ | وعليها وعلی الفلك تحملون | ۵۱ | الشعراء | ۱۷۶ | كذب أصحب لایْكةالمرسلين |
۲۶ | المومنون | ۹۸ | وأعوذ بك رب أن يحضرون | ۵۲ | الشعراء | ۱۷۹ | فاتقوا الله وأطيعون |
۵۳ | الشعراء | ۱۹۱ | وإن ربك لهو العزيز الرحيم | ۸۵ | ص | ۸۱ | إلی يوم الوقت المعلوم |
۵۴ | الشعراء | ۲۰۶ | ثم جاءهم ما كانوا يوعدون | ۸۶ | الشوری | ۴۳ | ولمن صبر وغفر إن ذلك لمن عزم الأمور |
۵۵ | الشعراء | ۲۰۹ | ذكری وما كنا ظلمين | ۸۷ | الزخرف | ۴۴ | وإنه لذكر لك ولقومك وسوف تسلون |
۵۶ | الاحزاب | ۶۴ | إن الله لعن الكفرين وأعد لهم سعيرا | ۸۸ | الزخرف | ۷۶ | وما ظلمنهم ولكن كانوا هم الظلمين |
۵۷ | فاطر | ۱۷ | وما ذلك على الله بعزيز | ۸۹ | الدخان | ۵ | أمرا من عندنا إنا كنا مرسلين |
۵۸ | فاطر | ۲۳ | إن أنت إلا نذير | ۹۰ | الدخان | ۴۲ | إلا من رحم الله إنه هو العزيز الرحيم |
۵۹ | یٰس | ۴ | علی صراط مستقيم | ۹۱ | الدخان | ۵۴ | كذلك وزوجنهم بحور عين |
۶۰ | یٰس | ۴۴ | إلا رحمة منا ومتعا إلی حين | ۹۲ | الجاثیہ | ۷ | ویل لكل أفاك أثيم |
۶۱ | الصّفّٰت | ۳ | فالتليت ذكرا | ۹۳ | محمد | ۶ | ويدخلهم الجنة عرفها لهم |
۶۲ | الصّفّٰت | ۱۵ | وقالوا إن هذا إلا سحر مبين | ۹۴ | الفتح | ۳ | وينصرك الله نصرا عزيزا |
۶۳ | الصّفّٰت | ۱۸ | قل نعم وأنتم دخرون | ۹۵ | الحجرات | ۸ | فضلا من الله ونعمة والله عليم حكيم |
۶۴ | الصّفّٰت | ۲۳ | من دون الله فاهدوهم إلی صرط الجحيم | ۹۶ | ق | ۱ | ق والقران المجيد |
۶۵ | الصّفّٰت | ۴۹ | كأنهن بيض مكنون | ۹۷ | الذریات | ۳ | فالجريت يسرا |
۶۶ | الصّفّٰت | ۵۵ | فاطلع فراه فی سواء الجحيم | ۹۸ | الذریات | ۱۸ | وبالأسحار هم يستغفرون |
۶۷ | الصّفّٰت | ۶۱ | لمثل هذا فليعمل العملون | ۹۹ | الذریات | ۳۱ | قال فما خطبكم أيها المرسلون |
۶۸ | الصّفّٰت | ۸۱ | إنه من عبادنا المؤمنين | ۱۰۰ | الذریات | ۳۳ | لنرسل عليهم حجارة من طين |
۶۹ | الصّفّٰت | ۸۷ | فما ظنكم برب العلمين | ۱۰۱ | الذریات | ۳۴ | مسومة عند ربك للمسرفين |
۷۰ | الصّفّٰت | ۹۰ | فتولوا عنه مدبرين | ۱۰۲ | الذریات | ۵۳ | أتواصوا به بل هم قوم طاغون |
۷۱ | الصّفّٰت | ۱۰۰ | رب هب لی من الصلحين | ۱۰۳ | الطور | ۱۰ | وتسير الجبال سيرا |
۷۲ | الصّفّٰت | ۱۰۳ | فلما أسلما وتله للجبين | ۱۰۴ | النجم | ۳ | وما ينطق عن الهوى |
۷۳ | الصّفّٰت | ۱۱۱ | إنه من عبادنا المؤمنين | ۱۰۵ | النجم | ۶ | ذو مرة فاستوى |
۷۴ | الصّفّٰت | ۱۲۶ | الله ربكم ورب ابائكم الأولين | ۱۰۶ | النجم | ۱۰ | فأوحى إلى عبده ما أوحى |
۷۵ | الصّفّٰت | ۱۳۲ | إنه من عبادنا المؤمنين | ۱۰۷ | النجم | ۳۴ | وأعطى قليلا وأكدى |
۷۶ | الصّفّٰت | ۱۳۶ | ثم دمرنا الاخرين | ۱۰۸ | النجم | ۳۸ | ألا تزر وازرة وزر أخرى |
۷۷ | الصّفّٰت | ۱۳۹ | وإن يونس لمن المرسلين | ۱۰۹ | النجم | ۴۰ | وأن سعيه سوف يرى |
۷۸ | الصّفّٰت | ۱۴۱ | فساهم فكان من المدحضين | ۱۱۰ | النجم | ۵۷ | أزفت الازفة |
۷۹ | الصّفّٰت | ۱۴۳ | فلولا أنه كان من المسبحين | ۱۱۱ | النجم | ۵۸ | ليس لها من دون الله كاشفة |
۸۰ | الصّفّٰت | ۱۵۱ | ألا إنهم من إفكهم ليقولون | ۱۱۲ | النجم | ۶۰ | وتضحكون ولا تبكون |
۸۱ | الصّفّٰت | ۱۶۸ | لو أن عندنا ذكرا من الأولين | ۱۱۳ | القمر | ۴۵ | سيهزم الجمع ويولون الدبر |
۸۲ | الصّفّٰت | ۱۷۰ | فكفروا به فسوف يعلمون | ۱۱۴ | القمر | ۵۳ | وكل صغير وكبير مستطر |
۸۳ | ص | ۴۶ | إنا أخلصنهم بخالصة ذكری الدار | ۱۱۵ | الرحمٰن | ۵ | الشمس والقمر بحسبان |
۸۴ | ص | ۶۴ | إن ذلك لحق تخاصم أهل النار | ۱۱۶ | الرحمٰن | ۱۴ | خلق الانسان من صلصال كالفخار |
۱۱۷ | الرحمٰن | ۵۲ | فيهما من كل فاكهة زوجٰن | ۱۴۷ | المعارج | ۱۷ | تدعوا من أدبر وتولى |
۱۱۸ | الرحمٰن | ۷۸ | تبرك اسم ربك ذى الجلل والإكرام | ۱۴۸ | المعارج | ۲۸ | إن عذاب ربهم غير مأمون |
۱۱۹ | الواقعۃ | ۲ | ليس لوقعتها كاذبة | ۱۴۹ | المعارج | ۳۲ | والذين هم لأمنتهم وعهدهم رعون |
۱۲۰ | الواقعۃ | ۳ | خافضة رافعة | ۱۵۰ | المعارج | ۳۵ | أولئك فى جنت مكرمون |
۱۲۱ | الواقعۃ | ۳ | والسبقون السبقون | ۱۵۱ | المعارج | ۳۹ | كلا إنا خلقنهم مما يعلمون |
۱۲۲ | الواقعۃ | ۱۷ | يطوف عليهم ولدان مخلدون | ۱۵۲ | الجن | ۱۵ | وأما القسطون فكانوا لجهنم حطبا |
۱۲۳ | الواقعۃ | ۳۲ | وفاكهة كثيرة | ۱۵۳ | المزمل | ۲ | قم اليل إلا قليلا |
۱۲۴ | الواقعۃ | ۴۰ | وثلة من الاخرين | ۱۵۴ | المزمل | ۷ | إن لك فى النهار سبحا طويلا |
۱۲۵ | الواقعۃ | ۴۱ | واصحٰب الشمال ما اصحٰب الشمال | ۱۵۵ | المزمل | ۱۲ | إن لدينا أنكالا وجحيما |
۱۲۶ | الواقعۃ | ۵۶ | هذا نزلهم يوم الدين | ۱۵۶ | المزمل | ۱۳ | وطعاما ذا غصة وعذابا أليما |
۱۲۷ | الواقعۃ | ۷۵ | فلا أقسم بموقع النجوم | ۱۵۷ | المدثر | ۱۳ | وبنين شهودا |
۱۲۸ | الواقعۃ | ۷۸ | فى كتب مكنون | ۱۵۸ | المدثر | ۲۵ | إن هذا إلا قول البشر |
۱۲۹ | الواقعۃ | ۸۳ | فلولا إذا بلغت الحلقوم | ۱۵۹ | المدثر | ۲۸ | لا تبقى ولا تذر |
۱۳۰ | الواقعۃ | ۹۱ | فسلم لك من أصحب اليمين | ۱۶۰ | المدثر | ۳۶ | نذيرا للبشر |
۱۳۱ | الحدید | ۵ | له ملك السموت والأرض وإلى الله ترجع الأمور | ۱۶۱ | المدثر | ۵۱ | فرت من قسورة |
۱۳۲ | القلم | ۵ | فستبصر ويبصرون | ۱۶۲ | القیامۃ | ۱۶ | لا تحرك به لسانك لتعجل به |
۱۳۳ | القلم | ۸ | فلا تطع المكذبين | ۱۶۳ | القیامۃ | ۱۷ | إن علينا جمعه وقرءانه |
۱۳۴ | القلم | ۹ | ودوا لو تدهن فيدهنون | ۱۶۴ | القیامۃ | ۲۰ | كلا بل تحبون العاجلة |
۱۳۵ | القلم | ۱۱ | هماز مشاء بنميم | ۱۶۵ | القیامۃ | ۲۲ | وجوه يومئذ ناضرة |
۱۳۶ | القلم | ۱۳ | عتل بعد ذلك زنيم | ۱۶۶ | القیامۃ | ۳۰ | إلى ربك يومئذ المساق |
۱۳۷ | القلم | ۱۴ | أن كان ذا مال وبنين | ۱۶۷ | القیامۃ | ۳۵ | ثم أولى لك فأولى |
۱۳۸ | القلم | ۲۱ | فتنادوا مصبحين | ۱۶۸ | الانسان | ۱۲ | وجزىهم بما صبروا جنة وحريرا |
۱۳۹ | القلم | ۲۵ | وغدوا على حرد قدرين | ۱۶۹ | المرسلات | ۵ | فالملقيت ذكرا |
۱۴۰ | القلم | ۲۸ | قال أوسطهم ألم أقل لكم لولا تسبحون | ۱۷۰ | المرسلات | ۱۸ | كذلك نفعل بالمجرمين |
۱۴۱ | الحاقۃ | ۶ | وأما عاد فأهلكوا بريح صرصر عاتية | ۱۷۱ | المرسلات | ۲۰ | ألم نخلقكم من ماء مهين |
۱۴۲ | الحاقۃ | ۱۴ | وحملت الأرض والجبال فدكتا دكة وحدة | ۱۷۲ | المرسلات | ۴۸ | وإذا قيل لهم اركعوا لا يركعون |
۱۴۳ | الحاقۃ | ۲۳ | قطوفها دانية | ۱۷۳ | النازعات | ۶ | يوم ترجف الراجفة |
۱۴۴ | الحاقۃ | ۳۴ | ولا يحض على طعام المسكين | ۱۷۴ | النازعات | ۷ | تتبعها الرادفة |
۱۴۵ | الحاقۃ | ۳۵ | فليس له اليوم ههنا حميم | ۱۷۵ | النازعات | ۱۲ | قالوا تلك إذا كرة خاسرة |
۱۴۶ | الحاقۃ | ۳۸ | فلا أقسم بما تبصرون | ۱۷۶ | النازعات | ۱۶ | إذ نَادىٰه ربه بالواد المقدس طوى |
۱۷۷ | النازعات | ۲۰ | فأرىه الاية الكبرى | ۲۰۶ | الغاشیۃ | ۲۰ | وإلى الأرض كيف سطحت |
۱۷۸ | النازعات | ۲۲ | ثم أدبر يسعى | ۲۰۷ | الغاشیۃ | ۲۴ | فيعذبه الله العذاب الأكبر |
۱۷۹ | النازعات | ۲۳ | فحشر فنادى | ۲۰۸ | الغاشیۃ | ۲۶ | ثم إن علينا حسابهم |
۱۸۰ | النازعات | ۳۴ | فإذا جاءت الطامة الكبرى | ۲۰۹ | الفجر | ۶ | ألم تر كيف فعل ربك بعاد |
۱۸۱ | النازعات | ۳۸ | واثر الحيوة الدنيا | ۲۱۰ | الفجر | ۱۲ | فأكثروا فيها الفساد |
۱۸۲ | النازعات | ۴۳ | فيم أنت من ذكرىها | ۲۱۱ | الفجر | ۱۹ | وتأكلون التراث أكلا لما |
۱۸۳ | عبس | ۶ | فأنت له تصدى | ۲۱۲ | البلد | ۸ | ألم نجعل له عينين |
۱۸۴ | عبس | ۹ | وهو يخشى | ۲۱۳ | البلد | ۱۰ | وهدينه النجدين |
۱۸۵ | عبس | ۱۵ | بأيدى سفرة | ۲۱۴ | البلد | ۱۱ | فلا اقتحم العقبة |
۱۸۶ | عبس | ۲۰ | ثم السبيل يسره | ۲۱۵ | الیل | ۷ | فسنيسره لليسرى |
۱۸۷ | عبس | ۲۹ | وزيتونا ونخلا | ۲۱۶ | الیل | ۲۰ | إلا ابتغاء وجه ربه الأعلى |
۱۸۸ | عبس | ۳۳ | فإذا جاءت الصاخة | ۲۱۷ | الضحیٰ | ۸ | ووجدك عائلا فأغنى |
۱۸۹ | عبس | ۴۱ | ترهقها قترة | ۲۱۹ | الانشراح | ۳ | الذى أنقض ظهرك |
۱۹۰ | االانفطار | ۷ | الذى خلقك فسوىك فعدلك | ۲۲۰ | العلق | ۲ | خلق الإنسان من علق |
۱۹۱ | االانفطار | ۱۰ | وإن عليكم لحفظين | ۲۲۱ | العلق | ۶ | كلا إن الإنسان ليطغى |
۱۹۲ | االانفطار | ۱۳ | إن الأبرار لفى نعيم | ۲۲۲ | العلق | ۱۴ | ألم يعلم بأن الله يرى |
۱۹۳ | االانفطار | ۱۵ | يصلونها يوم الدين | ۲۲۳ | العلق | ۱۸ | سندع الزبانية |
۱۹۴ | االانفطار | ۱۸ | ثم ما أدرىك ما يوم الدين | ۲۲۴ | العلق | ۱۹ | كلا لا تطعه واسجد واقترب |
۱۹۵ | المطففین | ۲۲ | إن الأبرار لفى نعيم | ۲۲۵ | القدر | ۵ | سلم هى حتى مطلع الفجر |
۱۹۶ | المطففین | ۲۷ | ومزاجه من تسنيم | ۲۲۶ | البینۃ | ۲ | رسول من الله يتلوا صحفا مطهرة |
۱۹۷ | الانشقاق | ۹ | وينقلب إلى أهله مسرورا | ۲۲۷ | الزلزال | ۱ | إذا زلزلت الأرض زلزالها |
۱۹۸ | الانشقاق | ۱۱ | فسوف يدعوا ثبورا | ۲۲۸ | الفیل | ۳ | وأرسل عليهم طيرا أبابيل |
۱۹۹ | الطارق | ۳ | النجم الثاقب | ۲۲۹ | الماعون | ۳ | ولا يحض على طعام المسكين |
۲۰۰ | الطارق | ۱۵ | إنهم يكيدون كيدا | ۲۳۰ | الماعون | ۵ | الذين هم عن صلاتهم ساهون |
۲۰۱ | الاعلیٰ | ۳ | والذى قدر فهدى | ۲۳۱ | الکافرون | ۱ | قل يأيها الكفرون |
۲۰۲ | الاعلیٰ | ۵ | فجعله غثاء أحوى | ۲۳۲ | الکافرون | ۶ | لكم دينكم ولى دين |
۲۰۳ | الاعلیٰ | ۱۸ | إن هذا لفى الصحف الأولى | ۲۳۳ | لہب | ۵ | فی جيدها حبل من مسد |
۲۰۴ | الغاشیۃ | ۱۱ | لا تسمع فيها لاغية | ۲۳۴ | الفلق | ۱ | قل أعوذ برب الفلق |
۲۰۵ | الغاشیۃ | ۱۸ | وإلى السماء كيف رفعت | – | – | – | – |
آٹھ آیات والی قرآنی سُورتیں
قرآن مجید میں پانچ سُورتیں ہیں ، جن کی تعدادِ آیات آٹھ ہے ۔
۱۔ الانشراح ، ۲ ۔ التین ، ۳ ۔ البینہ ، ۴ ۔ الزلزال ، ۵ ۔ التکاثر ۔
ملحوظہ : ہم نےآٹھ نقاط والی آیات کا انتخاب و حصول دو طرح سے کیا ہے ۔ اول ظاہری صُورتِ نقاط سے ، دوم علم الاعداد کے قاعدہ رُو سے ۔
ظاہری صُورتِ نقاط : کی تشریح یہ ہے کہ جن آیات مبارکہ کی تعدادِ نقاط آٹھ بنتی ہے ۔ مثلاً ” والى السماء كيف رفعت ” اِس آیت میںدو ی ہیں ، تعداد نقاط ۴ ، دو ف ہیں تعدادِ نقاط ۲ ، ایک ت ہے تعداد نقاط ۲ ، کل تعداد ۸ ۔ اسی پر باقی آیات مبارکہ کو سمجھ لیں ۔
علم الا عداد کے قاعدہ رُو : سے منتخب ہونے والی آیات کی تشریح یہ ہے کہ حرف تا کی دو قسمیں ہیں ایک ( ت ) جسے تاء طویل یا تاء مبسوطہ کہتے ہیں ۔ جس کے اعداد بحسابِ ابجد قمری ۴۰۰ ہیں ۔
دوسری تاء ( ۃ ) جسے تاء مُدورہ یا تاء مربوطہ کہتے ہیں ۔ جس کے اعداد بحسابِ ابجد قمری ۵ ہیں ۔
اب بعض ماہرین فن و علمائے اعداد کا نظریہ یہ ہے کہ تاء مُدورہ کے اعداد ہمیشہ پانچ ہی لینے ہیں ۔
جبکہ بعض ماہرین فن کا نقطہ نظر یہ ہے کہ تا ( ۃ ) کے اعداد بھی اُسکے استعمال کے حساب سے لئے جائیں گے ، کہیں پر ۴۰۰ اور کہیں پر ۵ ۔
مثلاً سُورہ الناس کی آخری آیت ” مِنَ الْجِنَّـةِ وَالنَّاسِ ” میں الْجِنَّـةِ کے ۃ کے اعداد سب حضرات نے ۴۰۰ لیئے ہیں ۔ ( جہاں تک میں دیکھ پایا ہُوں ) ۔
تو ہم نے ہر دو ماہرین کے نظریہ کے پیشِ نظر دونوں آیات کو لیا ہے ۔ ان آیات کو High light کر دیا ہے ۔ مثلاً سُورہ محمد کی آیت نمبر ۶ ويدخلهم الجنة عرفها لهم ، اور سُورہالذریات کی
آیت نمبر ۳۴ مسومة عند ربك للمسرفين میں ۃ کو بطور تاء طویل کے شمار کیا ہے ( ت کے نقاط دو) وغیرہ اور سُورہ الاعراف کی آیت نمبر ۱۲۰ وألقی السحرة سجدين ، اور سُورہ ھود کی آیت نمبر۲۲ لا جرم اَنهم فی الٰاخرة هم الأخسرون ، میں ۃ کو بطور مُدورہ لیا ہے ۔ وغیرہ وغیرہ
قرآن مجید کی وہ آیات مبارکہ جنکی تعدادِ حروف آٹھ ہے
نمبر شمار | نام سُورت | آیت نمبر | آیت | نمبر شمار | نام سُورت | آیت نمبر | آیت |
۱ | الحاقۃ | ۲ | ما الحاقة | ۸ | المطففین | ۵ | ليوم عظيم |
۲ | المدثر | ۳ | وربك فكبر | ۹ | المطففین | ۹ | كتب مرقوم |
۳ | القیامۃ | ۱۱ | كلا لا وزر | ۱۰ | المطففین | ۲۰ | كتب مرقوم |
۴ | النباء | ۲۶ | جزاء وفاقا | ۱۱ | الفجر | ۲ | وليال عشر |
۵ | النازعات | ۲۱ | فكذب وعصى | ۱۲ | القارعۃ | ۱۱ | نار حامية |
۶ | عبس | ۱ | عبس وتولى | ۱۳ | الناس | ۲ | ملك الناس |
۷ | عبس | ۱۶ | كرام بررة | ۱۴ | الناس | ۳ | إله الناس |
قرآنیِ سُورتوں میں تعداد حرفِ ح
سُورت | تعداد | سُورت | تعداد | سُورت | تعداد | سُورت | تعداد | سُورت | تعداد | سُورت | تعداد |
الفاتحہ | ۵ | البقرہ | ۳۲۸ | آل عمران | ۱۷۱ | النساء | ۱۹۶ | المائدہ | ۱۷ | الانعام | ۱۶۰ |
سُورت | تعداد | سُورت | تعداد | سُورت | تعداد | سُورت | تعداد | سُورت | تعداد | سُورت | تعداد |
الاعراف | ۱۶۴ | الانفال | ۵۲ | التوبہ | ۱۳۸ | یونس | ۹۸ | ھود | ۸۶ | یوسف | ۱۰۱ |
سُورت | تعداد | سُورت | تعداد | سُورت | تعداد | سُورت | تعداد | سُورت | تعداد | سُورت | تعداد |
الرعد | ۴۲ | ابراہیم | ۳۳ | الحجر | ۴۲ | النحل | ۸۹ | الاسراء | ۸۸ | الکہف | ۱۰۵ |
سُورت | تعداد | سُورت | تعداد | سُورت | تعداد | سُورت | تعداد | سُورت | تعداد | سُورت | تعداد |
مریم | ۶۳ | طہ | ۷۵ | الانبیاء | ۷۵ | الحج | ۵۷ | المومنون | ۶۱ | النور | ۸۳ |
سُورت | تعداد | سُورت | تعداد | سُورت | تعداد | سُورت | تعداد | سُورت | تعداد | سُورت | تعداد |
الفرقان | ۴۴ | الشعراء | ۵۹ | النمل | ۵۲ | قصص | ۷۱ | العنکبوت | ۵۰ | الروم | ۴۳ |
سُورت | تعداد | سُورت | تعداد | سُورت | تعداد | سُورت | تعداد | سُورت | تعداد | سُورت | تعداد |
لقمان | ۳۰ | السجدہ | ۱۱ | الاحزاب | ۶۶ | سبا | ۳۶ | فاطر | ۴۱ | یٰس | ۴۰ |
سُورت | تعداد | سُورت | تعداد | سُورت | تعداد | سُورت | تعداد | سُورت | تعداد | سُورت | تعداد |
الصفٰت | ۵۶ | صٓ | ۵۲ | الزمر | ۶۱ | غافر | ۶۲ | فصلت | ۴۶ | الشوریٰ | ۵۱ |
سُورت | تعداد | سُورت | تعداد | سُورت | تعداد | سُورت | تعداد | سُورت | تعداد | سُورت | تعداد |
الزخرف | ۴۲ | الدخان | ۱۴ | الجاثیہ | ۲۹ | الاحقاف | ۳۴ | محمد | ۲۳ | الفتح | ۳۱ |
سُورت | تعداد | سُورت | تعداد | سُورت | تعداد | سُورت | تعداد | سُورت | تعداد | سُورت | تعداد |
الحجرات | ۲۰ | ق | ۲۶ | الذاریات | ۱۷ | الظور | ۱۷ | النجم | ۱۶ | القمر | ۲۱ |
سُورت | تعداد | سُورت | تعداد | سُورت | تعداد | سُورت | تعداد | سُورت | تعداد | سُورت | تعداد |
الرحمٰن | ۱۳ | الواقعہ | ۴۱ | الحدید | ۲۷ | المجادلہ | ۲۹ | الحشر | ۲۳ | الممتحنہ | ۲۰ |
سُورت | تعداد | سُورت | تعداد | سُورت | تعداد | سُورت | تعداد | سُورت | تعداد | سُورت | تعداد |
الصف | ۱۳ | الجمعہ | ۱۰ | المنافقون | ۶ | التغابن | ۱۶ | الطلاق | ۲۳ | التحریم | ۱۶ |
سُورت | تعداد | سُورت | تعداد | سُورت | تعداد | سُورت | تعداد | سُورت | تعداد | سُورت | تعداد |
الملک | ۱۵ | القلم | ۱۹ | الحاقہ | ۲۰ | المعارج | ۱۰ | نوح | ۳ | الجن | ۱۶ |
سُورت | تعداد | سُورت | تعداد | سُورت | تعداد | سُورت | تعداد | سُورت | تعداد | سُورت | تعداد |
المزمل | ۵ | المدثر | ۱۰ | القیامہ | ۵ | الدہر | ۱۲ | المرسلات | ۳ | النباء | ۱۲ |
سُورت | تعداد | سُورت | تعداد | سُورت | تعداد | سُورت | تعداد | سُورت | تعداد | سُورت | تعداد |
النازعات | ۱۲ | عبس | ۵ | التکویر | ۸ | الانفطار | ۳ | المطففین | ۶ | الانشقاق | ۸ |
سُورت | تعداد | سُورت | تعداد | سُورت | تعداد | سُورت | تعداد | سُورت | تعداد | سُورت | تعداد |
البروج | ۹ | الطارق | ۱ | الاعلیٰ | ۷ | الغاشیہ | ۴ | الفجر | ۷ | البلد | ۹ |
سُورت | تعداد | سُورت | تعداد | سُورت | تعداد | سُورت | تعداد | سُورت | تعداد | سُورت | تعداد |
الشمس | ۳ | اللیل | ۳ | الضحیٰ | ۲ | الانشراح | ۱ | التین | ۴ | العلق | ۰ |
سُورت | تعداد | سُورت | تعداد | سُورت | تعداد | سُورت | تعداد | سُورت | تعداد | سُورت | تعداد |
القدر | ۲ | البینہ | ۵ | الزلزال | ۲ | العادیات | ۵ | القارعہ | ۱ | التکاثر | ۲ |
سُورت | تعداد | سُورت | تعداد | سُورت | تعداد | سُورت | تعداد | سُورت | تعداد | سُورت | تعداد |
العصر | ۲ | الہمزہ | ۳ | الفیل | ۲ | قریش | ۱ | الماعون | ۱ | الکوثر | ۱ |
سُورت | تعداد | سُورت | تعداد | سُورت | تعداد | سُورت | تعداد | سُورت | تعداد | سُورت | تعداد |
الکافرون | ۰ | النصر | ۳ | المسد | ۳ | الاخلاص | ۲ | الفلق | ۲ | الناس | ۰ |
ملحوظہ : حرفِ ” ح ” سے شروع ہُونے والی آیات ، آٹھ نقاط والی آیات اور آٹھ حروف والی آیات مبارکہ ، راقم کو کسی کتاب سے نہیں ملیں اور نا ہی اس بارے کچھ کوشش کی ہے ( غالب گمان یہی ہے کہ شاید یہ تحقیق کسی کتاب میں نا ہو ۔ واللہ اعلم ) بلکہ اس عاجز نے از خود سُورہ فاتحہ تا سُورہ ناس بالاستیعاب دیکھ کر یہ تحقیق آپ حضرات کے سامنے پیش کی ہی ہے ۔ فَلِلّٰہِ الْحَمْدُ وَ الْمَنَّۃُ
البتہ قرآنی سُورتوں میں حرفِ ” ح ” کی تعداد ، یہ تحقیق راقم کی نہیں ، بلکہ عظیم مُحقق ، علمی و رُوحانی شخصیت غلام الرسول میمن عائلی نقشبندی مرحوم کی ہے ۔ اللہ تعالیٰ اُن کی مغفرت فرمائے جنت میں اعلیٰ مقامات سے نوازے ۔