روحانی علوم سوفٹوئیرزعلم الاعداد

Online Abjad Adad Calculator Urdu |آن لائن ابجد کیلکیولیٹر اردو

Online Abjad Adad Calculator Urdu |آن لائن ابجد کیلکیولیٹر اردو

The abjad (Arabic letters) system gives each Arabic letter a corresponding numeric value. In this article, we will tell you how to use an easy-to-use online abjad calculator /  ilm ul adad calculator to get the abjad calculation value of the word produced by the Arab letters. Here you can use the online adad calculator by entering a word and clicking the Calculate button. The numerical value of the word produced by the Arab letters will be returned to you. In the spiritual world, Abjad e Qamri ( Lunar Letters ) are mostly used while Abjad e Shamsi ( Solar Letters ) have more powerful effects than Abjad e Qamri ( Lunar Letters ). It is a reason behind it that the Moon is nearest to our earth. Human has always been hasty therefore we mostly use Abjad e Qamri ( Lunar Letters ) because it gives fast effects than Abjad e Shamsi ( Solar Letters ). Often we need the value of different names, Quranic Verse/Verses, or the attribute names of ALLAH. Here you will find this Online Ilm ul Adad Abjad Calculator very useful. Without Installing any additional font, write the. desired name, word, Quranic verses or question, etc in the search box below.
Abjad e Qamri ( Lunar Letters ) values will appear in the giving box, while the single digit will appear in another box
ابجد (عربی حروف) کا نظام ہر عربی حرف کو ایک متعلقہ عددی قدر دیتا ہے۔ اس آرٹیکل میں، ہم آپ کو بتائیں گے کہ کس طرح استعمال میں آسان آن لائن ابجد کیلکولیٹر / علم الاعداد کیلکولیٹر کا استعمال کرتے ہوئے عربی حروف سے تیار کردہ لفظ کی ابجدی قدر کیسے حاصل کریں۔نیچے دئیے گئے سرچ باکس میں مطلوبہ اسم ، لفظ ، آیات یا سوال وغیرہ لکھئے ۔ ابجد قمری کے اعداد دئیے گئے  باکس میں ظاہر ہوجائیں گے جبکہ مفرد عدد اس کے نیچے والے باکس میں ظاہر ہوگا۔ روحانی دنیا میں، ابجد قمری (قمری حروف” ا ب ج د ") زیادہ استعمال ہوتی ہے جبکہ ابجد شمسی (شمسی حروف ” ا ب ت ث” ) ابجد قمری (قمری حروف) سے زیادہ قوی الاثر ہیں۔ اس کا ایک سبب یہ ہے کہ سیارہ قمر ہماری زمین کے قریب ہے اور ابجد قمری کا تعلق اسی سے ہے۔ انسان ہمیشہ سے جلد باز رہا ہے اس لیے ہم زیادہ تر ابجد قمری (قمری حروف) کا استعمال کرتے ہیں کیونکہ یہ ابجد شمسی (شمسی حروف) کے مقابلے میں سریع الاثر ہے۔
اکثر ہمیں مختلف ناموں، قرآنی آیت/آیات، یا اللہ کے صفاتی ناموں کی ابجدی قیمت جاننے کی ضرورت ہوتی ہے۔ یہاں آپ کو یہ آن لائن علم الاعداد ابجد کیلکولیٹر بہت مفید ثابت ہوگا۔

Roohani Aloom

روحانی علوم ڈاٹ کام ایک ادارہ ہے جس نے دنیا میں پہلی بار سنہ 2004ء سے انٹرنیٹ پر اردو زبان میں علوم روحانی کی ترویج کا سلسلہ جاری کیا اور اس جدید دور میں اسلاف کے علوم کو جدید طرز پر پیش کرنے کی سعادت حاصل کی ۔

Related Articles

7 Comments

  1. السلام علیکم جناب لمبی تکسیر میں وقت کی بچت اور غلطی کے احتمال سے بچنے کے لئے تکسیر کے لئے اگر کوئی سوفٹ وئیر مرکیٹ میں موجود ہو تو ازراہ کرم مناسب راہنمائی فرما دیجئے

  2. وعلیکم السلام ۔ سوفٹوئیر کازسوفٹ والوں نے بنایا ہوا ہے آپ وہاں سے خرید فرما سکتے ہیں ۔
    عنقریب کوشش کروں گا کہ ایک ایسا طریقہ متعارف کرواؤں کہ بغیر سوفٹوئیر کے ہی لمبی چوڑی تکسیر چند منٹوں میں حل کی جا سکے ۔

Back to top button
Close

ایڈ بلاک کا استعمال پایا گی

محترم قارئین، ہماری یہ ویب سائٹ ایک خدمت کے جذبے کے تحت آپ کے لیے مخفی و روحانی علوم کے مضامین بالکل مفت فراہم کر رہی ہے۔ ہمارا مقصد اس علم کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچانا ہے، اور اس کے بدلے ہم آپ سے کسی قسم کی مالی مدد نہیں لیتے۔ البتہ، ہماری اس کوشش کو جاری رکھنے کے لیے اشتہارات کا سہارا لینا ضروری ہے، تاکہ ہم اس پلیٹ فارم کو برقرار رکھ سکیں اور آپ تک بہترین مواد پہنچاتے رہیں۔ آپ سے مؤدبانہ درخواست ہے کہ ہماری ویب سائٹ پر ایڈ بلاکر کو عارضی طور پر غیر فعال کر دیں۔ یہ ایک چھوٹا سا تعاون ہوگا، لیکن ہمارے لیے بہت بڑی مدد ثابت ہوگا۔ جزاک اللہ خیراً