مضامین

علم النفس ۱۲

حب و تسخیر کا بے پناہ عمل

جب سانس قمری سے تبدیل ہو کر شمسی میں آنا چاہتی ہے تو نفس متساویہ چلنے سے ایک گھڑی یعنی چوبیس منٹ قبل ساعت زہرہ لگتی ہے بس اس وقت اور عین اسی وقت کو سمجھیں نگاہ میں رکھیں اور جانب مغرب منہ کرکے آلتی پالتی مار کر بیٹھ جائیں اور جس کو تسخیر کرنا ہو اس کا تصور کریں اتنا پختہ تصور کہ سچ مچ وہ سامنے ہے سانس قمری اندر کھینچیں اور تصور یہ رہے کہ مطلوب سانس کے راستے اندر کھینچ کر اندر قلب میں آگیا ہے ۔ ایک ساعت پورا عمل کریں ۔ جب سانس متساویہ چلنے لگے تو عمل بند کردیں ۔ انسانی طاقت سے باہر ہے کہ وہ اس عمل سے بچ سکے ۔ ذی جان تو ذی جان رہا بے جان تک کھینچ کر آجائیں گے معمولی بات سمجھ کر تمسخر نہ اڑانا یہ ایک بے پناہ عمل ہے جس سے مطلوب متاثر ہوئے بغیر قطعاََ نہیں رہ سکتا البتہ جائز امور پر برتئے ناجائز طور پر کرنے والا اپنی جزا و سزا کا خود ذمہ دار ہوگا ہم نیک و بد حضور کو سمجھائے دیتے ہیں
نوٹ: کم از کم تین دن یہ عمل کرنا ضروری ہے

author avatar
Roohani Aloom
روحانی علوم ڈاٹ کام ایک ادارہ ہے جس نے دنیا میں پہلی بار سنہ 2004ء سے انٹرنیٹ پر اردو زبان میں علوم روحانی کی ترویج کا سلسلہ جاری کیا اور اس جدید دور میں اسلاف کے علوم کو جدید طرز پر پیش کرنے کی سعادت حاصل کی ۔

Roohani Aloom

روحانی علوم ڈاٹ کام ایک ادارہ ہے جس نے دنیا میں پہلی بار سنہ 2004ء سے انٹرنیٹ پر اردو زبان میں علوم روحانی کی ترویج کا سلسلہ جاری کیا اور اس جدید دور میں اسلاف کے علوم کو جدید طرز پر پیش کرنے کی سعادت حاصل کی ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close

ایڈ بلاک کا استعمال پایا گی

محترم قارئین، ہماری یہ ویب سائٹ ایک خدمت کے جذبے کے تحت آپ کے لیے مخفی و روحانی علوم کے مضامین بالکل مفت فراہم کر رہی ہے۔ ہمارا مقصد اس علم کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچانا ہے، اور اس کے بدلے ہم آپ سے کسی قسم کی مالی مدد نہیں لیتے۔ البتہ، ہماری اس کوشش کو جاری رکھنے کے لیے اشتہارات کا سہارا لینا ضروری ہے، تاکہ ہم اس پلیٹ فارم کو برقرار رکھ سکیں اور آپ تک بہترین مواد پہنچاتے رہیں۔ آپ سے مؤدبانہ درخواست ہے کہ ہماری ویب سائٹ پر ایڈ بلاکر کو عارضی طور پر غیر فعال کر دیں۔ یہ ایک چھوٹا سا تعاون ہوگا، لیکن ہمارے لیے بہت بڑی مدد ثابت ہوگا۔ جزاک اللہ خیراً