متفرقات

رممضان المبارک کی برکت و فیوض

ماہ رمضان المبارک کو دیگر مہینوں پر اس لیے فضیلت حاصل ہے کہ اس میں آخری مقدس کتاب قرآن کریم کا نزول ہوا۔ لیلۃ القدر ماہ رمضان کی انفرادیت میں چار چاند لگا دیتی ہے۔ یہ رمضان المبارک کی عظمت ہے کہ یہ واحد مہینہ ہے جس میں اللہ بتارک تعالی نے ایک رات کو سلامتی قرار دیا ہے اور کسی اسلامی مہینہ میں کوئی ایسی رات نہیں ہے۔

 

اس بابرکت مہینہ کی مناسبت سے چند مضامین قارئین کی خدمت میں پیش کیے جا رہے ہیں تاکہ اس ماہ سے اور بھی مستفید ہوا جا سکے اور ساتھ ہی ساتھ اپنے اعمال و کردار پر بھی ایک تنقیدی نگاہ ڈالیں جو کہ روزہ کی صفات میں سے ایک ہے کہ انسان اپنے معمولات کا تجزیہ کرے کہ وہ کس سمت زندگی کا سفر کر رہا ہے۔


خداوند عالم کی مہمان نوازی


حضرت علی کرم اللہ وجہ کا ارشاد مقدس ہے کہ ” یہ وہ مہینہ ہے جس میں خداوند عالم تمہیں اپنی مہمان نوازی کی طرف دعوت دیتا ہے اور جس میں خدا تمہیں صاحبان کرامت سے قرار دیتا ہے۔ تمہارا اس میں سانس لینا اور سونا عبادت کا ثواب رکھتا ہے۔ مزید لنک پر پڑھئے:

https://www.roohanialoom.com/?p=885

 


رمضان المبارک میں تیاری ہونی والی الواح و نقوش و اعمال


جمعتہ الوداع کے موقع پر ذوالکتابت مخمس کی مخصوص لوح جو تجارتی مقاصد میں قدرت کاملہ سے بے انتہا خیر و برکت کا ذریعہ ہے۔ ایام بیض کے اعمال جو گناہوں کی معافی اور آفات سے حفاظت، قرض سے نجات، بیماری سے شفاء اور قید سے رہائی سے ساتھ دیگر مقاصد کے لیے بہت موثر ہے۔ تفصیلات اس لنک پر ملاحظہ فرمائیں:

https://www.roohanialoom.com/?p=874

 


27 رمضان المبارک اور کشادگی رزق


اگرآپ چاہتے ہیں کہ تمام سال آپ کو مالی وسائل کی تنگی کا سامنا نہ ہو اور روپیہ کی فراوانی رہے تو 27 رمضان المبارک کواس عمل مبارک کو انجام دیں۔ یہ عمل ہر فرد بآسانی اسے انجام دے سکتا ہے۔ یہ عمل علامہ شاد گیلانی مرحوم کا ہے جو بہت مجرب ہے۔ عمل کی تفصیل اس لنک پر دی گئی ہے:

https://www.roohanialoom.com/?p=870

 

author avatar
Roohani Aloom
روحانی علوم ڈاٹ کام ایک ادارہ ہے جس نے دنیا میں پہلی بار سنہ 2004ء سے انٹرنیٹ پر اردو زبان میں علوم روحانی کی ترویج کا سلسلہ جاری کیا اور اس جدید دور میں اسلاف کے علوم کو جدید طرز پر پیش کرنے کی سعادت حاصل کی ۔

Roohani Aloom

روحانی علوم ڈاٹ کام ایک ادارہ ہے جس نے دنیا میں پہلی بار سنہ 2004ء سے انٹرنیٹ پر اردو زبان میں علوم روحانی کی ترویج کا سلسلہ جاری کیا اور اس جدید دور میں اسلاف کے علوم کو جدید طرز پر پیش کرنے کی سعادت حاصل کی ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close

ایڈ بلاک کا استعمال پایا گی

محترم قارئین، ہماری یہ ویب سائٹ ایک خدمت کے جذبے کے تحت آپ کے لیے مخفی و روحانی علوم کے مضامین بالکل مفت فراہم کر رہی ہے۔ ہمارا مقصد اس علم کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچانا ہے، اور اس کے بدلے ہم آپ سے کسی قسم کی مالی مدد نہیں لیتے۔ البتہ، ہماری اس کوشش کو جاری رکھنے کے لیے اشتہارات کا سہارا لینا ضروری ہے، تاکہ ہم اس پلیٹ فارم کو برقرار رکھ سکیں اور آپ تک بہترین مواد پہنچاتے رہیں۔ آپ سے مؤدبانہ درخواست ہے کہ ہماری ویب سائٹ پر ایڈ بلاکر کو عارضی طور پر غیر فعال کر دیں۔ یہ ایک چھوٹا سا تعاون ہوگا، لیکن ہمارے لیے بہت بڑی مدد ثابت ہوگا۔ جزاک اللہ خیراً