اوج زہرہ2016
اوج زھرہ کا آغاز پاکستان کے مقامی وقت کے مطابق 10 جون 2016 کو شام 16:49 منٹ پر ہو گا اور اس کا اختتام 11 جون کو بوقت 12 بجکر 21 منٹ دن کو ہو گا۔
سیارہ زہرہ کا تعلق انسانی زندگی کے ساتھ اتحاد و تنظیم سے ہے۔
یہ سیارہ دوسرے اور ساتویں گھر سے تعلق رکھتا ہے ۔ دوسرے گھر کا تعلق مال و دولت سے ہے جبکہ ساتویں کو شریک حیات یا شریک کار سے بھی منسوب کیا جاتا ہے ۔
اس کے سعد اوقات میں تسخیر خلق ۔ جلب قلب ۔ مطلوبہ جگہ شادی ۔ مال و دولت ۔ رجوع خلق ۔ کسی فرد کے دل میں اپنے لئے محبت پیدا کرنا ، جیسے اعمال تیار کئے جا سکتے ہیں ۔
لوح مال و دولت
عام طور پر زہرہ کو تالیف قلب کے لئے استعمال کیا جاتا ہے جبکہ اس کا تعلق خانہ دوم سے بھی ہے لہٰذا حصول مال کے لئے بھی اسکے اعمال موثر ثابت ہوتے ہیں ۔ اگر آپ تنگی رزق کا شکار ہیں یا اپنے مال و دولت میں اضافہ کی خواہش رکھتے ہیں ہو تو درج ذیل طریق پر عمل پیرا ہو کر اپنا دامن موتیوں سے بھر سکتے ہیں۔ تفصیل اس لنک پر پڑھیں:
https://www.roohanialoom.com/?p=1336
تسخیر محبوب کا مجرب جفری طلسم
باب الآثار کا ایک خاص جفری عمل تحریر کر رہے ہیں ۔ جو کبھی خطا نہ ہوگا۔
اس طلسم کو بنانے کا طریقہ کے لیے اس لنک پر تسخیر محبوب کے عمل کو ملاحظہ فرمائیں:
https://www.roohanialoom.com/?p=1336
لوح تسخیر خلق و خاص
اوج زھرہ کی موقع پر شیخ عبدالمجید مغربی کا ایک جفری عمل پیش کیا جا رہا ہے۔ کاروبار کرنے والے لوگ تسخیر خلق کی لوح کے ذریعے اپنے کاروبار اور آمدن میں اضافہ کر سکتے ہیں اسی طرح وہ لوگ جو کسی خاص انسان کے دل کو مسخر کرنا چاہتے ہیں وہ بھی اس عمل سے پوری طرح فیض اٹھا سکتے ہیں۔ عمل کا طریقہ اس لنک پر دیکھیں:
https://www.roohanialoom.com/?p=818
لوح کثرت خیر و برکت و کشف و کرامات
اس لوح کی تیاری میں حروف مقطعات کھیعص سے مدد لی گئی ہے۔ حکیم فاضل اور علی ابن وحشینہ نے اپنی کتاب ھیکل و تماثیل میں جبکہ امام بونی نے اپنی کتاب شمس المعارف میں اس لوح کا ذکر کیا ہے۔ لوح کو تیار کرنے کی تفصیل اس لنک پر پڑھیں:
https://www.roohanialoom.com/?p=832
لوح محبت الزوجین و تسخیر
جو عمل پیش کیا جا رہا ہے یہ محبت الزوجین، یا گھریلو ناچاقی کو دور کرنے اور دلوں سے رنجش کو ختم کر کے پیار پیدا کرنے میں بہت موثر ہے۔
تفصیل اس لنک پر پڑھیں:
https://www.roohanialoom.com/?p=2192
عظیم الشان لوح سلیمان علیہ السلام
ہر انسان زندگی کے تمام مقاصد میں کامیابی کا حصول چاہتا ہے۔ اس موقع پر حضرت سلیمان علیہ السلام کی ایسی لوح پیش کی جارہی ہے جو آج تک کسی کتاب میں نہیں دی گئی۔ اس لوح کی تیاری میں قرآن کریم کی سورہ الدھر کے اعداد کو ایک خاص جفری قاعدہ کے ذریعہ لیا گیا ہے کہ لوح کے تینوں اطراف کا حاصل میزان سورہ الدھر کے اعداد کے مطابق ہے جبکہ دو کونوں کے عدد 12 رہیں گے۔ اس لوح سے متعلق تفاصیل اس لنک پر ملاحظہ فرمائیں:
https://www.roohanialoom.com/?p=4296