عملیات سیارگان ۔ الواح و طلاسم و انگشتری وغیرہ
Aamal-e-Girhan::..اعمال گرہن سال 2018

ماہ جولائی 2018 میں واقع ہونے والے تاریخی چاند گرہن کے پیش نظر ان اعمال کو دوبارہ شائع کیا جا رہا ہے ۔ 27 جولائی کو لگنے والا یہ گرہن ایک مکمل چاند گرہن ہوگا 27 جولائی 2018 کو رات 10 بجکر 14 منٹ سے اس گرہن کا آغاز ہوگا ، رات 11 بجکر 24 منٹ پر جزوی گرہن نظر آنا شروع ہوجائے گا ، رات 12 بجکر 30 منٹ ( یعنی 28 جولائی ہو چکی ہوگی) مکمل گرہن لگنا شروع ہوگا جو 1 بجکر 21 منٹ پر کامل ہوجائے گا۔ اس کے بعد بتدریج گرہن ختم ہونا شروع ہوگا اور 4 بجکر 28 منٹ تک مکمل ختم ہوچکا ہوگا۔ عملیات کے شائقین حضرات کے لئے مناسب ہے کہ جب مکمل گرہن لگنا شروع ہو اس وقت اپنے اعمال کی ابتداء کریں ۔ خیال رہے کہ یہ گرہن برج دلو کے تین درجہ پر واقع ہوگا۔
نوٹ:۔ مندرجہ ذیل تحریر میں دئیے گئے گرہن کے اوقات کو نظر انداز کردیں ۔
یہ تحریر گزشتہ کئی برس قبل لکھی گئی تھی ۔