عملیات سیارگان ۔ الواح و طلاسم و انگشتری وغیرہ
شرف شمس 2016: تسخیر قلوب، عروج و ترقی، حصول شان و شوکت
اس مرتبہ ہم مشہور زمانہ عمل مکمل مثال کے ساتھ پیش کر رہے ہیں یہ عمل مختلف عاملین نے کتاب رموز الجفر از کاش البرنی سے پیش کیا ہے ، لیکن جن رسالوں میں یہ عمل شائع ہوتا رہا ہے صفحات کی کمی کے باعث مکمل مثال کسی بھی جگہ پیش نہیں کی گئی
اس سے قبل ہم عمل مہر سلیمانی کے نام سے اس موقعہ خاص پر پیش کرتے رہے ہیں ۔ اس کے علاوہ حکیم افلاطون سے منسوب ایک عمل جسے شرف کے اوقات میں بجالایا جا سکتا ہے کو بھی پیش کیا جا چکا ہے ، اسی خاص موقع کی مناسبت سے ماضی میں شرف شمس سے منسوبہ انگوٹھی تیار کرنے کا طریق بھی شائع کیا جا چکا ہے ۔ اس مرتبہ ہم مشہور زمانہ عمل مکمل مثال کے ساتھ پیش کر رہے ہیں یہ عمل مختلف عاملین نے رموز الجفر از کاش البرنی سے پیش کیا ہے ۔ لیکن جن رسالوں میں عمل شائع ہوتا رہا صفحات کی کمی کے باعث مکمل مثال کسی بھی جگہ پیش نہیں کی گئی ۔
تسخیر قلوب امراء و حکام اعلیٰ، علوئے مرتبت ، عروج و ترقی ، رعب و دبدبہ ،حصول شان و شوکت کے لئے ایک لاجواب عمل ہے
اپنے حلقہ احباب میں ممتاز ہونا ، کاروباری بندش ، سحر و جادو سے نجات ، نحوست سیارگان سے نجات، حصول جاہ و حشمت ، بلندی مرتبہ ، سیاسی و سماجی کامیابی ، مقدمہ میں کامیابی ، افسران بالا تنگ کر رہے ہوں یا ملازمت میں ترقی نہ مل رہی ہو تو اس مقدس علم کو آزما کر دیکھیں ۔ گو کہ عمل بے شک محنت طلب ہے لیکن ایک مرتبہ اگر آپ نے اس عمل کو حل کرلیا تو یوں سمجھ لیں کہ منزل مقصود آپ سے چند ہی قدموں کے فاصلوں پر ہے ۔
طریقہ عمل بمعہ مثال
الہ الالھۃ الرفیع الجلالہ کو بسط حرفی میں تحریر کریں اس کے آگے کلمہ الشمس کو بسط حرفی میں لکھئے پھر نام مع والدہ کے حروف لکھ کر اس سطر کی تکسیر جفری یعنی موخرصدر کرکے زمام نکالیں ۔ اب اس تمام تکسیر میں جس قدر حروف نورانی ہیں وہ علیحدہ کرلیں حروف نورانی چودہ ہیں جو کہ یہ ہیں
ا ھ ح ط ی ک ل م ن س ع ص ق ر
چلیں آئیں یہ مرحلہ عملی طور پر انجام دیں ۔
سب سے پہلے ہم نے الہ الالھۃ الرفیع الجلالہ کو بسط حرفی کیا ۔
ا ل ھ ا ل ا ل ھ ت ا ل ر ف ی ع ا ل ج ل ا ل ہ
پھر اس کے آگے کلمہ الشمس کو بسط حرفی میں لکھا ا ل ش م س
سطر یہ بنی
ا ل ھ ا ل ا ھ ت ا ل ر ف ی ع ا ل ج ل ا ل ہ ا ل ش م س
اب نام سائل بمعہ نام والدہ کو بسط حرف میں اس کے آگے درج کیا ۔ (فیصل لطیف بن نذیر بیکم)۔
تو سطر یہ بنی
ا ل ھ ا ل ا ل ھ ت ا ل ر ف ی ع ا ل ج ل ا ل ہ ا ل ش م س ف ی ص ل ل ط ی ف ن ذ ی ر ب ی ک م
اب اس سطر کی تکسیر جفری کرنا ہے ۔
پہلے ذرا یہ سمجھ لیں کہ تکسیر موخر صدر کرکے زمام کیسے برآمد کی جائے گی ۔
سطر حروف کو اس طرح گردش دینا ہے کہ مطلوبہ سطر کا آخری حرف لیں پھر اس سطر کا پہلا حرف لیں ۔ پھر سطر کے شروع سے ایک حرف لیں ، اور سطر کے آخر سے ایک حرف لیں اس طرح مکمل سطر پر عمل کرنا ہے کہ نئی سطر برآمد ہوجائے ۔ پھر اس نئی سطر پر بھی حسب سابق عمل کرنا ہے اور سلسلہ اس وقت تک جاری رکھنا ہے جب تک سطر اول دوبارہ ظاہر نہ ہوجائے ۔ یہاں سمجھانے کی غرض سے ایک مثال دیتا ہوں پھر مکمل عمل کی تکسیر پیش کرتا ہوں ۔
مثلاً حروف ہیں ۔ م ح م د ح س ن ان حروف سے اگر تکسیر جفری برآمد کرنا ہے تو کیسے کریں گے ؟
sharf e shams 2018 me kub ho ga
شرف شمس تسخیرقلوب عروج و ترقی حصول شان وشوکت بنوانا ہے۔ برائے کرم گاییڈ فرماٰئیں۔
السلام علیکم ۔
درج ذیل لنک پر کلک کریں ۔ دئیے گئے فارم پر لوح کے متعلق جو سوالات دریافت کرنا چاہیں وہ لکھ کر ارسال کر دیں ۔