مضامین
Sharf e zohol kay behtreen aamaal | شرف زحل ۲۰۱۱ بمعہ اعمال شرف زحل
اس سے پہلے کہ اعمال زحل کو بیان کیا جائے مناسب خیال کرتے ہیں کہ جو متبادل وقت ہم نے استخراج کیا ہے اسے درج کیا جائے
وقت برائے کراچی ۔ ۱۷ستمبر۲۰۱۱بوقت ۱بجکر۳۴منٹ دوپہر
وقت برائے لاہور۔۱۷ستمبر۲۰۱۱۔ بمطابق ۱ بجکر ۹ منٹ دوپہر ۔
وقت برائے ملتان شہر۔ ۱۷ستمبر ۲۰۱۱۔ بوقت ایک بجکر ۱۵منٹ دوپہر۔
وقت برائے کوئٹہ ۔ ۱۷ ستمبر ۲۰۱۱ ۔ ایک بجکر ۳۵منٹ دوپہر۔
علاوہ ازایں زحل ۱۲اکتوبر۲۰۱۱دوپہر۱۲بجکر۳۰منٹ سے ۲۰اکتوبر۲۰۱۱۵بجکر۳۰منٹ شام تک
اپنے شرفی درجات میں ہوگا۔
اعمال کی تیار کے لئے جن بنیادی باتوں کا جاننا شرط ہے ، ان میں رجال الغیب ، صدقات ، بخورات وغیرہ شامل ہیں ۔
سیارہ زحل کے بخورات ملاحظہ ہوں ۔ معیہ سائلہ ، رال ، سیاہ مرچ ، قرنفل
اب ہم یہاں مختلف امور کے تحت لنک دے رہے ہیں تاکہ بآسانی مطلوبہ صفحہ تک رسائی حاصل کی جا سکے ۔
رجال الغیب
اس سے قبل اس موضوع پر جو تحاریر پیش کی گئی ہیں ان کے لنک درج ذیل ہیں ۔
طلسم زحل از غائت الحکیم
خیال رہے کہ یہی طلسم اس وقت میں بھی تیار کیا جا سکتا ہے زحل کا ایک جامع ترین طلسم میں اس کا شمار ہوتا ہے
شرف زحل۲۰۱۱
ایک انتہائی علمی مضمون ہے ، انشاء اللہ ایسی تحقیق دنیا کی کسی کتاب میں نہیں ملے گی
شرف زحل ۲۰۱۱ از قلم ارشد گیلانی کینڈا
ایک مزید علمی تحقیق جس میں اجتماع سیارگان اور دیگر تکنیکی باتوں پر روشنی ڈالی گئی ہے
……………………………………………………………………………….