عملیات سیارگان ۔ الواح و طلاسم و انگشتری وغیرہ
Auj e Mushtari – Loh-e-Mushtari | اوج مشتری 14ستمر تا 19 ستمبر
To Read In English Click Here
اوقات
اس سال بحکم اذن تعالیٰ سیارہ مشتری 14ستمبر2016 تا 19 ستمبر 2016 تک اپنے اوج کے درجات سے گزرے گا ۔
اس سے قبل کہ سیارہ مشتری کے اوج کے اعمال تحریرکئے جائیں مناسب معلوم ہوتا ہے کہ اس سیارہ سے حاصل ہونے والے فوائد کا مختصراً تذکرہ کردیا جائے ۔
علمائے علم الہیت کے مطابق سیارہ مشتری مال و متاع رزق و روزی، زر و دولت ، مالی وسعت ،آمدن و ترقیوں کا حاکم سیارہ ہے جبکہ یہی سیارہ روحانیت سے بھی بڑا گہرا تعلق رکھتا ہے۔
یاد رکھیں کہ الواح نقوش وظیفہ وغیرہ تدابیر انسانی سے ہیں۔ آپ اور میں محنت کر سکتے ہیں باقی سب اذن ربی پر موقوف ہے کہ کس کو کس قدر اپنے خزانے سے کس طرح نوازتا ہے۔
اوج مشتری کی مناسبت سے یہاں چند اعمال دئیے جا رہے ہیں
سب سے پہلے ” مشہور زمانہ لوح مشتری ” تیار کرنے کا طریقہ ملاحظہ فرمائیے۔
مشہور زمانہ لوح مشتری تیار کرنے کا مفصل طریقہ
……………………………………………………………………….
اس مثالی نقش کی پشت پر جو طلسم بنایا جائے گا وہ درج ذیل ہے
دیگر اعمال اوج مشتری