اردو فونٹس
روحانی علوم ڈاٹ کام کے موجودہ اردو فونٹس کو پڑھنے کے لئے ویسے تو ابھی کسی اضافی فونٹس کو انسٹال کرنے کی ضرورت نہیں ۔
تاہم اکثر قارئین کے پاس اردو کی بورڈ انسٹال نہ ہونے کے سبب انہیں سرچ باکس میں مطلوبہ آرٹیکل تلاش کرنے میں دقت کا سامنا ہو سکتا ہے لہٰذا بہتر ہے کہ درج ذیل بٹن پر کلک کرکے پاک اردو انسٹالر کو اپنے سسٹم میں انسٹال کرلیں نہ صرف روحانی علوم ڈاٹ کام ، بلکہ آپ دیگر کئی مقامات پر اسے مفید پائیں گے۔