ہماری پیشکش
Institute Of Occult Sciences::.انسٹیٹیوٹ آف آکلٹ سائنس
روحانی علوم سیکھئے
ادارہ نے انسٹیٹیوٹ آف آکلٹ سائنس کا اجراء کیا ہے ۔جس کے تحت آپ ان روحانی علوم "علم الجفر،علم الرمل، علم النجوم، علم الاعداد،علم النفس، علم النقوش،احضار ارواح ،مراقبہ ،ٹیلی پیتھی ،ہپناٹزم” کی تعلیم بذریعہ ای میل گھر بیٹھے حاصل کرسکتے ہیں ۔ کامیاب طالب علم کو سند بھی دی جائے گی ۔
یہ کورسز دو طریق پر کروائے جاتے ہیں ۔
انفرادی کورس
اجتماعی کورس
انفرادی کورس کے ذریعے مندرجہ بالا علوم میں سے کسی بھی ایک کورس کو منتخب کر کے داخلہ لیا جا سکتا ہے (ہر انفرادی کورس کی مدت یکسالہ ہوگی)۔
اجتماعی کورس میں مندرجہ بالا تمام علوم شامل ہونگے جبکہ کورس کی مدت سات سالہ ہوگی۔
داخلہ فیس برائے انفرادی کورس (کسی بھی ایک کورس کے لئے )
3000روپے۔ ماہانہ فیس 1000روپے
داخلہ فیس برائے اجتماعی کورس
7000روپے ۔ ماہانہ فیس 1000روپے
عنقریب آن لائن داخلہ فارم کا لنک شامل کر دیا جائے گا۔
مزید معلومات کے لئے رابطہ فرما سکتے ہیں ۔