ایک خاص جفری لوح برائے شرف زحل ۔
سیارہ زحل جو کہ نحس اکبر سیارہ مانا گیا ہے اگر زائچہ میں نحس ہو تو اصولوں سے لاپرواہی ، غفلت، سستی، مایوسی ، مراق کی حالت ، ہرکام میں رکاوٹ ، بے اتفاقی ، دشمنی ، مفلسی ، بد قسمتی ، اندیشے ، پریشانیاں ، تنگ و تاریک جگہ میں رکھنا ، علیحدگی خوف اور عدم اعتماد ،متذبذب، اور منتشر الخیال رکھتا ہے احساس کمتری رونا رلانا۔ اور خود کشی تک کے اقدام کروادیتا ہے ۔
جب اس کا نحس دور چھایا ہو تو دوست دشمن بن جاتے ہیں ۔ ماں باپ ، بہن بھائی ، بیوی بچے سب متنفر ہوجاتے ہیں ۔ آپ جس قدر اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کریں گے کوئی داد تحسین نہ دے گا۔ اس وجہ سے اس کے شرف کو قطعاً ضائع نہ ہونے دیں ۔ یہ شرف تقریباً ہر انتیس کے بعد آتا ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اساتذہ کے مطابق شرف زحل دراصل بادشاہوں کے لئے تسخیر سلطنت اور فتوحات کے لئے کام دیتا ہے ۔ اس لوح کی برکت سے بزرگی اور عظمت حاصل ہوتی ہے ۔
اس کے علاوہ آپ اگر چاہتے ہیں کہ میرا ستارہ ہمیشہ بلند رہے اور تمام مخلوق پر میرا غلبہ رہے تو ایسی صورت میں زحل کے ان اوقات میں جو اپنے اپنے شرف زحل کے مضمون میں بیان کرآئے ہیں ۔ ان الواح کو تیار کرکے مستفید ہو سکتے ہیں ۔
شرف زحل سے منسوب ایک خاص انگشتری ۔
اگر آپ کے نام کا پہلا حرف ا ۔ ب ۔ ج ۔ د سے ہے تو یہ انگوٹھی آپ کے لئے فائدہ مند ثابت ہوگی ۔
چند فوائد۔ حامل انگوٹھی کا ہاتھ کبھی تنگ دست نہیں رہتا۔
اللہ تعالیٰ غیب سے اس کی مشکلیں آسان کرتا ہے۔
جو صاحب تنگی ، افلاس ، قرض ، مقدمہ وغیرہ میں گرفتار ہوں وہ اسے ضرور تیار کریں ۔ انشاء اللہ آپ ضرور کامیاب ہوں گے ۔
زحل کے ان اوقات میں جہاں دیگر مقاصد کے لئے کام کیا جا سکتا ہے وہیں جن میاں بیوی میں تفرقہ ہے یا کسی بڑی جماعت میں عرصہ سے دشمنی وخصومت چلی آرہی ہے یا کسی کو کسی دشمن کا خوف واندیشہ ہے یا کسی میدان جنگ یا خطرناک مقام پر جان جانے کا خوف ہے یا کسی بڑی جماعت پر فتح پانا مقصود ہے اور اس سے حفاظت بھی درکار ہے یا مقدمہ میں فتح پانا مقصود ھے تو ان تمام مقاصد کے لئے بھی اس وقت سے فائدہ اٹھاتے ہوئے لوح نصرت تیار کی جا سکتی ہے۔
روحانی علوم ڈاٹ کام ایک ادارہ ہے جس نے دنیا میں پہلی بار سنہ 2004ء سے انٹرنیٹ پر اردو زبان میں علوم روحانی کی ترویج کا سلسلہ جاری کیا اور اس جدید دور میں اسلاف کے علوم کو جدید طرز پر پیش کرنے کی سعادت حاصل کی ۔
We use cookies on our website to give you the most relevant experience by remembering your preferences and repeat visits. By clicking “Accept”, you consent to the use of ALL the cookies.
This website uses cookies to improve your experience while you navigate through the website. Out of these, the cookies that are categorized as necessary are stored on your browser as they are essential for the working of basic functionalities of the website. We also use third-party cookies that help us analyze and understand how you use this website. These cookies will be stored in your browser only with your consent. You also have the option to opt-out of these cookies. But opting out of some of these cookies may affect your browsing experience.
Necessary cookies are absolutely essential for the website to function properly. These cookies ensure basic functionalities and security features of the website, anonymously.
Cookie
Duration
Description
cookielawinfo-checkbox-analytics
11 months
This cookie is set by GDPR Cookie Consent plugin. The cookie is used to store the user consent for the cookies in the category "Analytics".
cookielawinfo-checkbox-functional
11 months
The cookie is set by GDPR cookie consent to record the user consent for the cookies in the category "Functional".
cookielawinfo-checkbox-necessary
11 months
This cookie is set by GDPR Cookie Consent plugin. The cookies is used to store the user consent for the cookies in the category "Necessary".
cookielawinfo-checkbox-others
11 months
This cookie is set by GDPR Cookie Consent plugin. The cookie is used to store the user consent for the cookies in the category "Other.
cookielawinfo-checkbox-performance
11 months
This cookie is set by GDPR Cookie Consent plugin. The cookie is used to store the user consent for the cookies in the category "Performance".
viewed_cookie_policy
11 months
The cookie is set by the GDPR Cookie Consent plugin and is used to store whether or not user has consented to the use of cookies. It does not store any personal data.
Functional cookies help to perform certain functionalities like sharing the content of the website on social media platforms, collect feedbacks, and other third-party features.
Performance cookies are used to understand and analyze the key performance indexes of the website which helps in delivering a better user experience for the visitors.
Analytical cookies are used to understand how visitors interact with the website. These cookies help provide information on metrics the number of visitors, bounce rate, traffic source, etc.
Advertisement cookies are used to provide visitors with relevant ads and marketing campaigns. These cookies track visitors across websites and collect information to provide customized ads.
محترم قارئین،
ہماری یہ ویب سائٹ ایک خدمت کے جذبے کے تحت آپ کے لیے مخفی و روحانی علوم کے مضامین بالکل مفت فراہم کر رہی ہے۔ ہمارا مقصد اس علم کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچانا ہے، اور اس کے بدلے ہم آپ سے کسی قسم کی مالی مدد نہیں لیتے۔
البتہ، ہماری اس کوشش کو جاری رکھنے کے لیے اشتہارات کا سہارا لینا ضروری ہے، تاکہ ہم اس پلیٹ فارم کو برقرار رکھ سکیں اور آپ تک بہترین مواد پہنچاتے رہیں۔
آپ سے مؤدبانہ درخواست ہے کہ ہماری ویب سائٹ پر ایڈ بلاکر کو عارضی طور پر غیر فعال کر دیں۔ یہ ایک چھوٹا سا تعاون ہوگا، لیکن ہمارے لیے بہت بڑی مدد ثابت ہوگا۔
جزاک اللہ خیراً