علم الاعدادہماری پیشکش

Numerology Report in urdu ::.زائچہ علم الاعداد(اردو) ۔

روحانی علوم ڈاٹ کام اپنے قارئین کے لئے ایک سروس

فراہم کر رہا ہے اب آپ بہت ہی کم قیمت ادا کر کے

بہت ہی اہم معلومات بذریعہ علم الاعداد معلوم کر سکتے ہیں

اس زائچہ کو بنوا کر آپ جان پائیں گے کہ

  • آپ کی شخصیت ،کردار ،قسمت اور غیبی عدد کیا ہے ؟

  • آپ کے نام کا عدد آپ کی ذات پر کیا اثرات مرتب کرے گا؟

  • کیا آپ کا نام درست رکھا گیا ہے اگر نہیں تو کیا نام ہونا چاہئے جو قسمت کے بند دروازے کھولنے کی کنجی ثابت ہو؟

  • آپ کی زندگی کن مخصوص اعداد کے تحت گزرے گی؟اور ان اعداد کے آپ پر کیا اثرات مرتب ہونگے؟

  • آپ کی تاریخ پیدائش آپ کے مستقبل کی کیا ترجمانی کرتی ہے ؟ اور مسقبل کے بارے میں کیا مشورہ دیتی ہے ؟

  • آپ کے لئے کونسا مقام ہر لحاظ سے بہتر ثابت ہو سکتا ہے ؟

  • کونسا کاروبار آپ کی کامیابی کا ضامن بن سکتا ہے ؟

  • کس اسم الہی کا ورد آپ کو کامیابی سے ہمکنار کر سکتا ہے ؟

  • آپ کے لئے سعد معدنی نگینہ(پتھر) کونسا ہے ؟

  • کوئی بھی پانچ سوالات جو آپ کرنا چاہیں۔۔۔۔

  • طریقہ کار

  • 1۔اپنا نام بمعہ نام والدہ

  • 2۔ تاریخ پیدائش اور مقام پیدائش

  • 3۔ وقت پیدائش (اگر معلوم ہوں تو درج کریں) ۔

  • یہ تمام کوائف لکھ کر ہمیں ارسال کردیں ۔ ساتھ ترسیل زر کے لئے بذریعہ ای میل معلومات حاصل کرلیں ۔ پندرہ یوم میں مکمل زائچہ آپ کو بذریعہ ای میل ارسال کر دیا جائے گا۔

    فیس 5000روپے فی زائچہ ۔
    مزید معلومات کے لئے بذریعہ ای میل یا اسکائپ رابطہ فرمائیں۔
    ای میل ۔ [email protected]
    اسکائپ:[email protected]

author avatar
Roohani Aloom
روحانی علوم ڈاٹ کام ایک ادارہ ہے جس نے دنیا میں پہلی بار سنہ 2004ء سے انٹرنیٹ پر اردو زبان میں علوم روحانی کی ترویج کا سلسلہ جاری کیا اور اس جدید دور میں اسلاف کے علوم کو جدید طرز پر پیش کرنے کی سعادت حاصل کی ۔

Roohani Aloom

روحانی علوم ڈاٹ کام ایک ادارہ ہے جس نے دنیا میں پہلی بار سنہ 2004ء سے انٹرنیٹ پر اردو زبان میں علوم روحانی کی ترویج کا سلسلہ جاری کیا اور اس جدید دور میں اسلاف کے علوم کو جدید طرز پر پیش کرنے کی سعادت حاصل کی ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close

ایڈ بلاک کا استعمال پایا گی

محترم قارئین، ہماری یہ ویب سائٹ ایک خدمت کے جذبے کے تحت آپ کے لیے مخفی و روحانی علوم کے مضامین بالکل مفت فراہم کر رہی ہے۔ ہمارا مقصد اس علم کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچانا ہے، اور اس کے بدلے ہم آپ سے کسی قسم کی مالی مدد نہیں لیتے۔ البتہ، ہماری اس کوشش کو جاری رکھنے کے لیے اشتہارات کا سہارا لینا ضروری ہے، تاکہ ہم اس پلیٹ فارم کو برقرار رکھ سکیں اور آپ تک بہترین مواد پہنچاتے رہیں۔ آپ سے مؤدبانہ درخواست ہے کہ ہماری ویب سائٹ پر ایڈ بلاکر کو عارضی طور پر غیر فعال کر دیں۔ یہ ایک چھوٹا سا تعاون ہوگا، لیکن ہمارے لیے بہت بڑی مدد ثابت ہوگا۔ جزاک اللہ خیراً